موبائیل کا زمانہ کچھ پیچھے رہ گیا ہے اور اب زیادہ تر لوگ ٹیب کمپیوٹر استعمال کرنے لگے ہیں۔ اس کے ۱۲ فائدے ہیں، ایک تو یہ کہ یہ ہلکا ہوتا ہے اور اسے آسانی سے کہیں بھی لے جاسکتے ہیں اور دوسرے یہ کہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کے متبادل کے طور پر کام کرتا ہے۔ ہم آپ کو دنیا کے ۱۰ر بہترین ٹیب کمپیوٹر کے بارے میں بتائیں گے۔
بلیک بیری پلی بک
بلیک بیری کے کی اس پہلے بک کا ڈسپلے شارپ ہے، مختلف کمپیوٹر استعمال کرنے والا شخص بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکتا ہے۔ اس میں یوزر فرینڈلی او پریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے اور اس میں فل ایچ ڈی ویڈیو کیمرہ ہے۔ اس کا استعمال بورڈ روم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس کے اسکرین کی سائز کے مالچ ہے، جو کافی ہوتی ہے۔ اس کی قیمت ٹھیک ہے لیکن اسے مزید تیز اور زیادہ اپلی کیشن کی ضرورت ہے۔
ایپل آئی پیڈ
ٹیبلیٹ کے معاملے میں ہم ایپل کے آئی پیڈ اول کو کیسے بھول سکتے ہیں، جو تمام ٹیلیٹ کا بنیادی ماڈل قرار دیا جاتا ہے۔ یہ ٹیب آج بھی دیگر کمپنیوں کے ٹیبلیٹ سے بہتر سمجھا جاتا ہے، سوائے اس کے کہ اس میں کیمرہ نہیں ہے۔ کمپنی نے اسے بنانا بند کر دیا ہے، کیونکہ مارکیٹ میں آئی پیڈ ۲ آ گیا ہے۔ اس کاکچھ اسٹاک ابھی بھی باقی ہے جو جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
موٹرولا زوم تھری جی
یہ پہلا ٹیب ہے جو ہنی کو مب پر چلتا ہے۔ اس ٹیبلیٹ کو آئی پیڈ ا ر سے مقابلہ آرائی کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں بہتر کیمرہ ہے اور اس میں ایچ ڈی ایم آئی اور ایس ڈی پورٹ دیا گیا ہے۔ زوم میں اپلی کیشن کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کا اسکرین کوئی خاص نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اس میں اینڈرائیڈ ا ء ۳ر دیا گیا ہے، جو تیزی سے کام نہیں کر سکتا۔
آئی پیڈ ۲ روائی فائی
اسے ایپل کے دوسری نسل کے ٹیبلیٹ کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ آئی پیڈ اول کے طرز پر بنایا گیا ہے لیکن اس میں ایسی کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جس سے یہ دوسری جنریشن کا ٹیبلیٹ بن گیا ہے جو اینڈرائیڈ کے مقابلے بہتر ہے۔ آئی پیڈ اول کے مقابلے اس کی سائز تھوڑی چھوٹی کی گئی ہے جو ۸,۸ر ایم ایم ہے اس کا وزن محض ۷۰ رگرامی ہے۔ اس میں دو کیمرے دیئے گئے ہیں۔ اس کے اندرونی حصہ میں طاقتور پروسیسر نیا ڈویل اے فائیو پروسیسر دیا گیا ہے جس کی رفتار تیز ہے۔ اس کی اسکرین کو کافی بہتر بنایا گیا ہے۔ اس میں اپلی کیشن کی کثیر تعداد ہے جو اس قیمت پر کسی بھی ٹیب میں نہیں ہے۔
آسوس ای پیڈ ٹرانسفارمر
اسوس کے اس ٹیمپلیٹ کا استعمال دو طرح سے کیا جاسکتا ہے۔ اس میں ٹچ اسکرین کے ساتھ ساتھ ایک علاحدہ کی پیڈ دیا گیا ہے جسے بعد میں جوڑ کر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کا پروسیسر تیز ہے اور اسے ملنی ہسٹنگ بنایا گیا ہے۔ اس میں اینڈرائیڈ کا ڈینگی سافٹ ویئر ڈالا گیا ہے۔ اس کی ساتھ ۱۰۰ رائی ہے جو ایک نیٹ بک کے برابر ہے؟ س کی بیٹری زیادہ پر تک چلاتی ہے۔ سی اینڈ رائیکہ کا ایسائیب ہے جس میں آپ آئی او ایس متبادل سیستم کا استعمال کر سکتے ہیں۔