لیپ ٹاپ بنانے کے معاملے میں ایپل سے بہتر کمپنی کوئی نہیں ہے اور وہ اس آلہ کو بہتر سے بہتر بنانے میں بول ادا کر رہا ہے۔ اب اس کا نیا لیپ ٹاپ بازار میں پیش ہونے والا ہے جو انجینئر کا شاہکار ہوگا، اس کا نام ایپل میک بک ایئر رکھا گیا ہے۔ اس کا ڈیزائن بالکل نیا ہے اور اسے المونیم سے بنایا گیا ہے۔ اس کی سائز بھی بہت ا ہے۔ یہ تقریباً او رانچ پتلا ہے۔ میک بک ایئر کے اار انچ کے ماڈل کا وزن ۰۴ ارکلو گرام ہے، جبکہ ۱۳ سانچ کے ماڈل کا وزن ۳۱ ارکلو گرام ہے۔ اس لیے آپ وزن کے بارے میں شکایت نہیں کر سکتے ۔ اس کی میموری ۶۴ جی بی ہے۔ فلیش میموری کے ذریعہ اور زیادہ ہے۔ اس میں نویڈا جی فورس ۳۲۰ ایم کا گرافکس پروسیسر ہے۔
: فليشي استوریج
ایپل نے فلیش میموری کو براہ راست لاجک بورڈ سے جوڑا ہے، جس سے کافی جگہ بیچی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ۶۴ جی بی فلیش اسٹوریج میموری جو ۶ ارجی بی توشیبا چپ کے اطراف ہی لگائی گئی ہے۔ اس میں ایک کنٹرولر چپ بھی ہے۔ فلیش بہت تیزی سے کام کرتا ہے۔
: مخفی اسپیکر
آپ سوال کریں گے کہ اس کے اسپیکر کہاں ہیں۔ اس کے لیے ایپل آپ کو تعجب میں ڈال دے گا۔ دائیں اور بائیں جانب کے اسپیکر چالاکی کے ساتھ میک بک کے ہیں میں نصب کیے گئے ہیں، جوکی بورڈ کی جانب سے آواز جاری کریں گے۔
: گیم گرافکس
اگر آپ سوچ رہے ہیں گے یہ کھلونا جیسا نظر آنے والا لیپ ٹاپ گیمنگ کے معاملے میں نا کام ہوگا، تو آپ کو ایک پھر سوچنا ہوگا۔ میک بک ایئر میں نویڈا جی فورس ۳۲۰ رایم گرافکس پروسیسر ہے، جو۱۴۸ پروسیسنگ کورس سے چلتا ہے۔
: بیٹری
میک بک کی بیٹی کسی ایندھن سے کم نہیں ہے۔ اس میں ۶ مختلف سیل دیئے گئے ہیں، جس سے ۳۵ رواٹ ہارس پاور کی قوت پیدا ہوتی ہے۔ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ بیٹری کے لیے کم جگہ استعمال ہو۔ ا ار انچ کے ماڈل میں بیٹری کی لائف ۵ر گھنٹے اور ۱۳ انچ کے لیپ ٹاپ میں ۷ رگھنٹے ہے۔