کیریئٹیو نیا ای پی ۶۶۰/ ايثرفون

آپ اگر موسیقی کا شوق رکھتے ہیں اور معقول قیمت میں بہتر ہیڈ فونس کی تلاش میں ہیں تو آپ کے لیے مری بی ۶۶۰ بہتر ہوگا کیریکٹیو نے بانان میں اپنا ایک ماڈل وی پی ۲۲۰ پیش کیا ہے، جو : ۱۳ سے زیادہ کارگر ہے۔

: ڈیزائن

سی ہیڈ فونس مختف رنگوں میں دستیاب ہیں جبکہ یہ یاد رنگ میں بھی آتا ہے۔ اس کے سیاہ ماڈل کا کیبل بھی سیاہ ہے، جو بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔ یہ کیبل اتنا لچکدار ہے کہ اسے موڑنے پر بھی خراب ہونے کا خدشہ نہیں۔ آپ اسے موڑ کر اپنے جیب میں رکھ سکتے تیں۔ قیمت کے معاملے میں ای پی ۳۰ رستا ہے جبکہ ای پی ۶۲۰ مہنگا ہے لیکن اس میں دی گلی مشمولات ہیں۔ اسے کروم اور پلاسٹک سے بنایا گیا ہے۔

: مشمولات

۳۰ ر کی طرح اس میں بھی چند مشمولات یکساں ہیں۔ اس میں اور ایم ایم نیو ڈی نیم رائیوریس ہے۔ کیبل کی لمبائی اور فریک جنسی کی رینج بھی بہتر اور زیادہ ہے۔ دونوں کیبل کا سائر ار میٹر ہے۔ امیر نوٹس میں ان بلٹ مائیکروفون نہیں ہے اور نہ ہی یہ ہینڈس فری کی صلاحیت رکھتاب ہے۔ ۳٫۵ رایم ایم اینا لوگ کنکٹر کا استعمال کر کے اسے جوڑا جا سکتا ہے۔ ۲۲۰ کے ساتھ سیلیکون کے ایئر میں شامل ہیں۔ اس ماڈل کے ساتھ سیاہ رنگ کے ایئر میں مہیا کرائے گئے ہیں۔ اس کے ایئر میں بہت اچھے ہیں اور کانوں میں پوری طرح سما جاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ زیادتی کی جائے تو یہ خراب ہو سکتا ہے۔ محتاط انداز میں استعمال کرنے پر یہ طویل عرصے تک چل سکتے ہیں۔

: مظاهره

۳۰ ر اپنی قیمت کے مطابق بہتر مظاہرہ کرتا ہے۔ اسی طرح یہ آلہ بھی بہتر آواز کانوں تک پہنچاتا ہے۔ اس کے ایتر باس ٹھیک ہیں جن کی وجہ سے اس کی آواز اچھی آتی ہے۔ ای لی ۲۰ کے استعمال کے دوران آپ کو ایمپلی فائر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس سے بغیر بھی یہ کتا ہے۔ ۲۲۰ مر لبیک ٹاپ نوٹ بک اور فون ان تمام چیزوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ۶۳۰ / اور ۶۶۰ ر ان دونوں میں کافی فرق ہے۔ ۲۶۰ کانوں میں آرام سے سکا جاتا ہے جبکہ ۳۰ر نہیں۔ ۲۲۰ میں راک اور میں موسیقی بہت اچھی کھتی ہے۔ ارم سینٹ کی آواز ابھی آتی ہے۔ اس کے علاوہ کار بھی اچھا ہوتا ہے۔ اس آلے میں ایک ایک ساز کی آواز چھن چھن کر آتی ہے۔