ایچ ٹی سی رهائم : تیز رفتار پروسیسر والا اسمارٹ فون

بہت دنوں سے انٹرنیٹ پر ایچ ٹی سی کے رائم کی خبریں گشت کر رہی تھیں اور قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ یہ فون بلیس کی طرح ہے لیکن ایچ ٹی سی نے اس فون کو لانچ کر دیا ہے لیکن بیس کی طرح اس میں کہیں بھی خواتین کا ذکر نہیں ہے۔ اس … Read more

دنیا کے خطرناک جزائر

دنیا کے خطرناک جزائر | نیلے صاف و شفاف سمندر سے گھرے جزیرے ہمیشہ سیاحوں کی کشش کا باعث ہوتے ہیں اور ہر مہم جو شخص ان جزیروں پر جا کر اپنی ساتی زندگی میں ایک سنسنی خیز تجربہ کا اضافہ کرنا چاہتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں ایسے سے … Read more

سیاحت کے لیے دنیا کے بهترین مقامات

کیا آپ روزانہ کی بھاگ دوڑ کی زندگی سے کچھ دیر کے لیے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ چھٹیوں میں کسی پر سکون اور قدرتی مناظر سے بھر پورسیاحتی مقام کی سیر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگر واقعی ایسا ہے تو ہم آپ کی مد کر سکتے ہیں۔ نیشنل جیوگرافک چینل نے … Read more

فيوجى فلم كا ايس ۳۳۰۰ / ڈیجیٹل کیمره

فیوجی فلم اپنے بہترین پروڈکٹ کے لئے شہرت رکھتا ہے اور ڈیجیٹل کیمرہ کے معاملے میں بھی یہ بات صادق آتی ہے۔ دیگر بڑی کمپنیوں کی طرح فیوجی فلم بھی اس پروڈکٹ میں کئی کیمرے پیش کر چکا ہے جس سے آپ آسانی سے شوٹ کر سکتے ہیں اور ڈیجیٹل اور ایس ایل آرکیمرہ کے … Read more

کوس کے ای بی ۴۰ اثیر فونس

کوس (Koss) ایک امریکی کمپنی ہے جو اپنے پورٹا پرو ہیڈ فونس کے لیے مشہور ہے اور اب یہ کمپنی ہندوستان میں بھی اپنے ہیڈ فونٹس فروخت کرنے والی ہے۔ اس سے پہلے کمپنی ایس سی ۷۵ کلپ بازار میں پیش کر چکی ہے اور حال ہی میں کمپنی نے کے ای بی ائیر فونس، … Read more

ویوسونک کا چوڑا مانیٹر وی ایکس ۲۷۳۹ ڈبلیوایم

ویوسونک کے ڈپلے کی مانگ گزشتہ چند مہینوں سے کم ہوگئی ہے کیونکہ بازار میں ڈیل، اے اوی اور بین کیو جیسے برانڈ آگئے ہیں۔ آج کل صارفین زیادہ ریزولوشن والا مانیٹر چاہتے ہیں۔ ویوسونک نے حال ہی میں ۲۷ انچ کا ڈسپلے مانیٹر لانچ کیا ہے جس کا ماڈل نمبر وی ایکس ۲۷۳۹ رڈبلیوایم … Read more

سونی کا ھلکا اور چھوٹا این ای ایکس کیمرہ

کیمرہ مارکیٹ پر رو پس اور پینا سونک کا مائیکرو فورتھر اس قبضہ تھا۔ اس مقابلہ آرائی میں اب سونی کا این ای ایکس ۔ ٫۵ر بھی شامل ہو گیا ہے۔ این ای ایکس – ۵ مائیکرو فور تھرڈس کوئی عام کیمرہ نہیں ہے، لیکن اسپورٹس کی بڑی امیج اس میں آتی ہے۔ اس میں … Read more

ایپل میک بک ایئر

لیپ ٹاپ بنانے کے معاملے میں ایپل سے بہتر کمپنی کوئی نہیں ہے اور وہ اس آلہ کو بہتر سے بہتر بنانے میں بول ادا کر رہا ہے۔ اب اس کا نیا لیپ ٹاپ بازار میں پیش ہونے والا ہے جو انجینئر کا شاہکار ہوگا، اس کا نام ایپل میک بک ایئر رکھا گیا ہے۔ … Read more

کین پکر ۲۷۰ ٫۵ ایک جیٹ ملٹی فنکشن پرنٹر سادہ دستاویز سے لیکر عمدہ تصویر تک پرنٹ کر سکتا ہے

مئی میں کیفین نے پکز ما ۶۱۷۰ جاری کیا تھا جس کا مظاہرہ اوسط درجہ کا تھا لیکن اس کے مشمولات کی فہرست طویل تھی۔ اب حال ہی میں کیفین نے پکڑ ما ۵۲۷۰ جاری کیا ہے جو ۶۱۷۰ کی طرح ہے لیکن اس کی قیمت اور مشمولات کم ہیں۔ ڈیزائن، بنانے کا معیار اور … Read more

کیریئٹیو نیا ای پی ۶۶۰/ ايثرفون

آپ اگر موسیقی کا شوق رکھتے ہیں اور معقول قیمت میں بہتر ہیڈ فونس کی تلاش میں ہیں تو آپ کے لیے مری بی ۶۶۰ بہتر ہوگا کیریکٹیو نے بانان میں اپنا ایک ماڈل وی پی ۲۲۰ پیش کیا ہے، جو : ۱۳ سے زیادہ کارگر ہے۔ : ڈیزائن سی ہیڈ فونس مختف رنگوں میں … Read more