سونی کا ھلکا اور چھوٹا این ای ایکس کیمرہ

کیمرہ مارکیٹ پر رو پس اور پینا سونک کا مائیکرو فورتھر اس قبضہ تھا۔ اس مقابلہ آرائی میں اب سونی کا این ای ایکس ۔ ٫۵ر بھی شامل ہو گیا ہے۔ این ای ایکس – ۵ مائیکرو فور تھرڈس کوئی عام کیمرہ نہیں ہے، لیکن اسپورٹس کی بڑی امیج اس میں آتی ہے۔ اس میں ایس ایل آرکیمرہ بھی ہے۔

: خوبصورتی اور ڈیزائن

این ای ایکس ۵/ بلکا اور چھوٹا کیمرہ ہے۔ اس کی جسامت چھوٹی ہے اور اس میں انٹر چینج لینس کیمرہ ہے۔ اس میں بڑا امیج سینسر ہے۔ اس کا ڈیزائن بھی عمدہ ہے اور اسے پلاسٹک باڈی دی گئی ہے۔ کمین پاورشاٹ جی ۱۲ / اور پینا سونک جی ایف ۲ کی طرح اس میں بھی ہائر کوالٹی کی امیج ملتی ہیں۔

: کنٹرولس

جو افراد آسان طریقہ سے کیمرہ استعمال کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہتر کیمرہ ہے۔ اس کے ٹاپ پینل پر سوئچ آف اور آن کرنے کا بٹن ہے۔ ریکارڈنگ کرنے کے لیے ڈویل مائیک ہیں، جس سے اسٹیوریو اور آڈیوریکارڈنگ ہوگی۔ پہلے ایک بٹن ہے تا کہ تصویر اور ویڈیوکو دیکھ سکتے ہیں۔ سوچ کا بار بار استعمال کرنے پر بھی وہ خراب نہیں ہوگا۔ اس کے پشت کے پینل پر ۳ انچ کا شارپ اسکرین ہے، جس میں الا کھ پکسل ہیں۔ یہ بہت شارپ اور عمدہ رنگ دیتا ہے۔ اس میں ڈائل چینج کا بٹن نہیں ہے۔ اس کی پوری سیٹنگ آپ کو مینو سے کرنی ہوگی، جس کی وجہ سے آپ کو تصویر لینے میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ اس میں روٹری ڈائل ہے۔ اس میں فلیش بھی عمدہ ہے اور جگہ بچانے کے لیے اسے بالکل اوپری حصہ میں دیا گیا ہے۔

: منفرد

این ای ایکس ۔ ۵ر میں اسپورٹس ۱۴ میگا پکسل سینسر ہے جسسے آراے ڈبلیو فارمیٹ شوٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس میں جیپیک فارمیٹ کی سہولت بھی ہے۔ اس میں ہائی ڈیفینیشن ویڈیوریکارڈنگ کی سہولت ہے۔ اس کیمرہ میں سونی میموری کارڈ اور ایس ڈی کارڈ فارمیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں نصب ایل ایس ڈی کو مختلف زاویے میں گھمایا جاسکتا ہے۔ یہ کیمرہ مختلف لینس میں دستیاب ہے۔ اس کا زوم بھی بہتر ہے۔

: شوٹنگ

این ای ایکس ۔ ۵ ر کی تصویروں کا معیار بہت عمدہ ہے۔ آراے ڈبلیو فارمیٹ سے لی جانے والی تصویر بہت عمدہ ہے۔ جپیگ فارمیٹ میں تصویریں تھوڑی صاف نہیں آتیں۔ فل ایچ ڈی ویڈیو بہت عمدہ ہوتا ہے۔ اگر روشنی کم بھی ہو تو ڈائنامک ویڈیو آتے ہیں۔ اس میں اضافی مشمولات بھی ہیں، جیسے سویپ پنورما کی سہولت ہے، جس کے ذریعہ اس کیمرہ سے ۱۸۰ رڈ گری کی تصویر لی جاسکتی ہیں۔