موبائل میں پہلا ۱۲ میگاپکسل کا کیمره
موبائل فون کے کیمرے تقریبا تمام رنگوں کو پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسی طرح موبائل فون سے لی گئی تصویروں کو آپ جس طرح سے چاہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ جیسے کچھ لوگ اپنے بچوں کی الٹی سیدھی تصویریں لیتے ہیں اور الگ الگ موڈ اور مزاج میں ان کی منظر کشی کرتے … Read more