ویوسونک کا چوڑا مانیٹر وی ایکس ۲۷۳۹ ڈبلیوایم

ویوسونک کے ڈپلے کی مانگ گزشتہ چند مہینوں سے کم ہوگئی ہے کیونکہ بازار میں ڈیل، اے اوی اور بین کیو جیسے برانڈ آگئے ہیں۔ آج کل صارفین زیادہ ریزولوشن والا مانیٹر چاہتے ہیں۔ ویوسونک نے حال ہی میں ۲۷ انچ کا ڈسپلے مانیٹر لانچ کیا ہے جس کا ماڈل نمبر وی ایکس ۲۷۳۹ رڈبلیوایم ہے۔

: مشمولات

وی ایکس ۲۷۳۹ / ڈبلیو ایم ایک ۲۷ رانی کا ۱۰۸۰ × ۱۹۲۰ ریزیولوشن ڈسپلے والا مانیٹر ہے۔ پی ایل سی ڈی اور ایل ای ڈی مانیٹر ہے۔ اس میں ٹی این پینل دیا گیا ہے۔ ٹی این پیلس کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ بہت بڑا مانیٹر ہے۔ اس میں ڈی وی آئی ، آڈیو کنکٹر اور اندرونی اسپیکر دیئے گئے ہیں اسکے علاوہ اس میں ایچ ڈیایم آئی ( ۱۳ ) دیا گیا ہے۔

وی ایکس ۲۷۳۹ ڈبلیوایم کا پچھلے ماڈلس کی طرح مختلف ہے۔ جیسا کہ ماہرین نے دیکھا ہے کہ نئے ڈیپلے کا انٹر فیس پچھلے ماڈل کی طرح خوبصورت نہیں ہے لیکن پرانے ورژن کی طرح اس کا لے آؤٹ اور مینو تیار کیا گیا ہے۔

اس ریڈ گرین اور بلیوکو سچوریشن میں تبدیلکرنے کا متبادل دیا گیا ہے۔ اس مانیٹر میں ضرورت نہ ہونے پر خود بخود بند ہونے کے لئے سونچ دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اس مانیٹر میں ایک فیچر یہ بھی ہے کہ اسے آپ ڈائنامک موڈ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے ذریعہ آپ ڈپلے کوڈارک اور برائٹ کر سکتے ہیں۔

: ڈیزائن

دی ایکس ۲۷۳۹ ڈبلیوایم کا ڈیزائن معمولی طور پر تبدیل کیا گیا ہے۔ پرانے ویوسونک آلہ میں اسپیکر موٹے بیزل میں دیئے گئے تھے لیکن ان میں اسپیکر باہری طور پر نظر آتے ہیں۔ یہ ڈسپلے میٹ فنش سے بنایا گیا ہے۔ اس کے تمام کنکٹرس ڈپلے کے عقبی حصہ میں نصب کئے گئے ہیں جو کنٹرول کے دائیں جانب ہیں۔ اس کے پینل میں دو یو ایس بی پورٹ دیئے گئے ہیں اور دیگر دوان پیٹ کنکٹرس کے پاس دیئے گئے ہیں۔ ایک آڈیو آؤٹ پٹ کنکٹر دیا گیا ہے اگر آپ باہری اسپیکر لگانا چاہتے ہیں تو یہ کارآمد ہو گا۔ اس کے اسپیکر ڈسپلے کے اندرونی سمت دیئے گئے ہیں۔ پاور کے علاوہ کسی اور میٹن کو اس کے سامنے والے حصہ میںنہیں دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے کنٹرول کو استعمال کرنا تھوڑا تکلیف دہ ہوتا ہے۔